پاکستان
عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
جیولرز کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 14 ہزار 900 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 14510روپے گرکر374205روپے ہوگئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 413 روپےکم ہوکر6946 روپے پر آگئی۔
قبل ازیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا149 ڈالرسستا ہوکر 4156ڈالر پر آگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

