پاکستان
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے میں ملے گا؟
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں جمعے کو نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
مقامی صرافہ بازاروں میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 56 ہزار 736 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 4801 روپے کی کمی سے 3لاکھ 91 ہزار 577 روپے کی سطح پر آگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیر اثر فی تولہ چاندی کی قیمت 253 روپے کم ہوکر 6871 روپے پر آگئی۔
قبل ازیں بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 56 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 342ڈالر کی سطح پر آگئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

