Connect with us

پاکستان

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

gold-rate

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

جیولرز کے مطابق آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد نئی قیمت 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 915 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے ہو گئی ہے۔ چاندی 160 روپے فی تولہ مہنگی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 7794 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

قبل ازیں عالمی مارکیٹ میں سو نے کے نرخ میں 34 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 4676 ڈالر ہوگیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

President-Karachi-Editors-Club-Mubashir-Hassan President-Karachi-Editors-Club-Mubashir-Hassan
تازہ ترین22 منٹس ago

“اَماں جندو” خاموشی کی صدا- از زوار عبدالستار درس

تحریر :مبشر میر،صدر کراچی ایڈیٹرز کلب ادب جب اپنے عہد کی گواہی بنتا ہے تو وہ محض کہانی نہیں رہتا...

Syed Manzar Naqvi Syed Manzar Naqvi
تازہ ترین34 منٹس ago

کتاب “اماں جندو” پر تبصرہ- جدوجہد، درد اور تاریخ کا زندہ نوحہ

تحریر: سید منظر نقوی ،سیکریٹری جنرل، کراچی ایڈیٹرز کلب سندھ کی تاریخ میں کئی ایسے واقعات اور کردار موجود ہیں...

oracle oracle
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

دبئی میں اوریکل ڈیٹا سینٹر پر ایرانی حملے کی خبر جھوٹی قرار، یو اے ای کی سخت تردید

دبئی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات نے دبئی میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کے ڈیٹا سینٹر پر ایرانی حملے کی خبروں...

jawad zareef jawad zareef
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کو فتح کا اعلان کر کے جنگ ختم کرنی چاہیے، سابق وزیرِ خارجہ جواد ظریف کا مشورہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے اپنی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ...

trump meeting trump meeting
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ حکومت میں بڑی تبدیلیاں شروع، مزید برطرفیوں کا بھی خدشہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا جبکہ...

iran iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی افزودہ یورینیئم قبضے میں لینے کا امریکی منصوبہ، ماہرین نے خطرات سے خبردار کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے افزودہ یورینیئم کے ذخیرے کو قبضے میں...

planes planes
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران جنگ میں امریکا کون سے ہتھیار استعمال کر رہا ہے؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) دفاع کے لیے سالانہ تقریباً 1 ٹریلین ڈالرز خرچ کرنے والے امریکا کے پاس زبردست فوجی...

pti pti
پاکستان2 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں جلسے کا اعلان، اجازت کیلئے درخواست دیدی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کیساتھ اور بھی بہت کچھ ہونیوالا ہے، ابھی وقت ہے کہ معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران...

gold-rate gold-rate
پاکستان3 گھنٹے ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا...

Trending