Connect with us

تازہ ترین

ٹرمپ حکومت میں بڑی تبدیلیاں شروع، مزید برطرفیوں کا بھی خدشہ

trump meeting

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا جبکہ مزید برطرفیوں کا بھی خدشہ ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق متعدد امریکی اعلیٰ حکام پریشانی کا شکار ہیں، اٹارنی جنرل پام بانڈی کی برطرفی کے بعد کابینہ میں بے چینی دیکھنے میں آئی ہے اور امریکی سینئر حکام اپنے عہدوں سے متعلق غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مزید اہم شخصیات کو بھی جلد ہٹایا جا سکتا ہے، ممکنہ طور پر ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل اور سیکریٹری آرمی ڈینیئل ڈرسکل اس فہرست میں شامل ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق وزیرِ محنت لوری شاویز ڈی ریمر بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ہوم لینڈ سیکیورٹی سیکریٹری کرسٹی نوم کو بھی برطرف کیا جا چکا ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق وزیرِ جنگ ایسا آرمی چیف آف اسٹاف دیکھنا چاہتے ہیں جو فوج سے متعلق صدر ٹرمپ اور خود ان کے وژن پر عمل کر سکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pims-islamabad pims-islamabad
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے کا انکشاف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے...

karachi-hospitals karachi-hospitals
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی، بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی۔ عباسی شہید...

naheed khandand safdar abbasi naheed khandand safdar abbasi
پاکستان3 گھنٹے ago

پمز میں 14 نومولود بچوں کے انتقال پر صفدر عباسی اور ناہید خان کا اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر صفدر عباسی اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی...

eid milad un nabi eid milad un nabi
پاکستان3 گھنٹے ago

کلرکہار میں میلاد شریف کے جلوس کے ٹریکٹر کو حادثہ، امام مسجد سمیت 2 افراد جاں بحق

کلرکہار(صداۓ سچ نیوز) نواحی قصبہ ماٹن خورد میں میلاد شریف کے جلوس میں شریک ٹریکٹر کو حادثہ پیش آگیا، حادثہ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کی حد بندی پر اتفاق

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان مذاکرات میں آبنائے ہرمز کی حد...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

میرے خیال میں نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے سپریم لیڈر...

PIMS-Tragedy PIMS-Tragedy
پاکستان3 گھنٹے ago

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کے قیام کا نوٹیفیکیشن...

CTD-Report CTD-Report
پاکستان3 گھنٹے ago

پمز اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی، سی ڈی اے رپورٹ میں سنگین انکشافات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز اسپتال کے چلڈرن نرسری وارڈ میں آتشزدگی کو 14 گھنٹے سے زائد گزر گئے...

iran iran
تازہ ترین3 گھنٹے ago

مخالفین کی غلط فہمی فوری جوابی کارروائی کا باعث بنےگی، تنازع جغرافیائی حدود تک محدود نہیں رہیگا، ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے خبردار کیا ہےکہ ایران پہلے بھی کہہ...

whatsapp whatsapp
تازہ ترین11 گھنٹے ago

واٹس ایپ نے 3 نئے فیچرز صارفین کیلئے متعارف کرا دیے

واٹس ایپ نے صارفین کے تحفظ کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ میٹا کی جانب سے ایک بلاگ...

Trending