Connect with us

پاکستان

حکومت کا اے آئی میں 1 ارب ڈالرسرمایہ کاری منصوبے پرعملدرآمد شروع کرنے کا فیصلہ، ذرائع

ai-tech-latest

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں ایک ارب ڈالرسرمایہ کاری منصوبے پر عملدرآمد شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا  ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا ثالثی میں اہم پیشرفت،وزیراعظم شہبازشریف کا ولی عہد کی دعوت پرسعودی عرب جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق1 ارب ڈالر کی  سرمایہ کاری 2030 تک مرحلہ وار کی جائے گی ، منصوبے کا مقصد اے آئی کے جدید نظام تک سستی رسائی فراہم کرنا ہے، وزارت آئی ٹی، اے آئی کیلئے بنیادی انفرا اسٹرکچر ڈیویلپمنٹ منصوبہ شروع کرےگی،اگنائٹ نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ کے ذریعے اے آئی انفرا اسٹرکچرکا منصوبہ شروع کیا جائےگا،اے آئی کی ترقی کیلئے جدید کمپیوٹنگ پاور اور جی پی یوز فراہم کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:امن کے پیغام کو بیان کرنے سے جھکوں گا نہیں، پوپ لیو صدر ٹرمپ بیان پر ردعمل

ذرائع کا کہناتھا کہ سرکاری اور پرائیویٹ شعبے کو کمپیوٹنگ پاور،گرافکس پروسینگ یونٹس فراہم کیے جائیں گے،اے آئی کی تحقیق اور ترقی کے لیے صنعتوں کو وسائل فراہم کیے جائیں گے، جی پی یوز کی فراہمی مصنوعی ذہانت، ڈیٹا جائزے،مشین لرننگ میں مدد گارہوں گے،پاکستانی حکومت کےیہ اقدام ملک کی عالمی ٹیکنالوجی،مسابقتی پوزیشن مزید مستحکم کریں گے،پاکستان میں اے آئی کے لیے سرمایہ کاری سے کاروباروں اور محققین کو فائدہ ہو گا، اے آئی میں سرمایہ کاری کے نتیجے میں پاکستان میں نئی ٹیکنالوجی کی راہ ہموار ہوگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Balochistan Security Forces Balochistan Security Forces
پاکستان5 منٹس ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 33 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں...

Ministry-of-Information Ministry-of-Information
پاکستان10 منٹس ago

وزارت اطلاعات کا فیکٹ چیک، پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا افغان طالبان کا دعویٰ جھوٹا قرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات و نشریات نے فیکٹ چیک کرتے ہوئے افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی...

smog smog
پاکستان19 منٹس ago

لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور میں فضائی...

weather weather
پاکستان32 منٹس ago

آج سے 30ستمبر کے دوران بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آج سے 30 ستمبر کے دوران بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا...

Russian Drone Attack on Ukraine Russian Drone Attack on Ukraine
تازہ ترین37 منٹس ago

یوکرین پر روسی ڈرون حملہ، اسرائیلی نوجوان ہلاک

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرون حملے میں 14 سالہ اسرائیلی نوجوان ہلاک ہوگیا۔  تل...

US-strikes-Iran US-strikes-Iran
تازہ ترین48 منٹس ago

امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی فلائٹ آپریشن متاثر ہوا تو پھر خطے میں کسی بھی ملک کا طیارہ اڑان نہیں بھر سکے گا، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی فلائٹ آپریشن متاثر ہوا...

Mausoleum of Masooma-e-Sindh Mausoleum of Masooma-e-Sindh
پاکستان1 گھنٹہ ago

روضۂ اطہر معصومۂ سندھ کی تعمیر تکمیل کے قریب

اگھم کوٹ (صداۓ سچ نیوز) زائرین خدمت کمیٹی اگھم کوٹ سندھ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق روضۂ اطہر معصومۂ...

gold-prices gold-prices
پاکستان2 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں 5 روز کی مسلسل کمی کے بعد نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آل...

Israel-soldiers-killed Israel-soldiers-killed
تازہ ترین7 گھنٹے ago

غزہ میں ڈرون دھماکے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بتایا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں ایک فوجی چوکی کے...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین8 گھنٹے ago

جو اختیار میں نہیں، اس کا غم کیوں؟

تحریر: نثار حسین زندگی کا شاید سب سے بڑا مغالطہ یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی...

Trending