Connect with us

پاکستان

عدالتوں میں اے آئی کے استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

Supreme-Court-of-Pakistan

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی نے عدالتوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ 

سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق عدالتوں میں اے آئی ججز کی معاونت کرے گی، تاہم فیصلے انسان ہی کریں گے۔ 

سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق اے آئی عدالتی فیصلوں کا متبادل نہیں، ججز ہی حتمی اتھارٹی ہوں گے۔ 

اعلامیہ کے مطابق قومی گائیڈ لائنز میں شفافیت، احتساب اور تعصب سے بچاؤ پر زور اور عدالتی نظام میں اے آئی کے استعمال کے لیے پرائیویسی اور ڈیٹا سیکیورٹی کو لازم قرار دیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق اے آئی کیس منیجمنٹ، قانونی تحقیق اور دستاویزات کی پروسیسنگ میں مدد فراہم کرے گی۔ ججز اور عدالتی عملے کی اے آئی سے متعلق تربیت کے لیے خصوصی پروگرام شروع کیے جائیں گے۔ 

اعلامیہ کے مطابق گائیڈ لائنز تمام ہائیکورٹس کی مشاورت سے تیار کی گئی ہیں، ہائی کورٹس اپنی ضرورت کے مطابق اے آئی کے نفاذ کا طریقہ کار طے کریں گی۔ 

سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے عدالتی اصلاحاتی سفر میں یہ ایک بڑا سنگِ میل ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان54 منٹس ago

وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کا جلد امکان ہے۔ سعودی حکام سے پاک سعودی...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران امریکا معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال

ایران امریکا معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت اور تیل کی ترسیل بحال ہو گئی۔ بین...

us-iran-peace-deal us-iran-peace-deal
پاکستان1 گھنٹہ ago

مذاکرات ہونے ہی ہونے ہیں، امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کو ملتوی قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی حکام دفتر خارجہ کے مطابق امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کو ملتوی قرار نہیں دیا...

gold-price-today gold-price-today
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ جیولرز کے مطابق پاکستان...

france foreign minister france foreign minister
تازہ ترین2 گھنٹے ago

فرانس کا لبنان پر حملے روکنے کیلئے امریکا سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس کے وزیرِ خارجہ ژاں نوئیل بارو نے کہا ہے کہ امریکا کو چاہیے کہ وہ...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

کیا امریکا میں واقعی قیمتیں کم ہو رہی ہیں؟ ٹرمپ کے دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے کے بعد دعویٰ...

ali-pervaiz-malik ali-pervaiz-malik
پاکستان3 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کوجلد اچھی خبر دیں گے،علی پرویزملک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کوجلد اچھی خبر دیں...

syed shajjar abbas syed shajjar abbas
تازہ ترین5 گھنٹے ago

نبأ عظیم سے ذبحِ عظیم تک

تحریر: سید شجر عباس قرآنِ مجید میں سورۂ نبأ کی ابتدا ان الفاظ سے ہوتی ہے: عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ ۝ عَنِ...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین21 گھنٹے ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ-سلسلہ نمبر 3 تحریر: سید ارشد علی نقوی یزید نے حکومت سنبھالتے ہی مدینہ کے گورنر ولید بن...

Iran Trade Iran Trade
پاکستان21 گھنٹے ago

امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی (صدائے سچ نیوز) امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ کیا...

Trending