تازہ ترین
امریکی ریاست ایڈاہو میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ،7زخمی ہوگئے
ایڈاہو (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست ایڈاہو میں برگر ریسٹورنٹ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کےمطابق فائرنگ کا واقعہ ایک برگر ریسٹورنٹ میں پیش آیا۔ پولیس چیف نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے۔
ابتدائی تحقیقات کےمطابق فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی حملہ آور ملوث تھا، جس کی شناخت کر لی گئی ہے۔
پولیس چیف کاکہنا ہےکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

