تازہ ترین
دشمن کی غیر مشروط ہتھیار ڈالوانے کی امید پوری نہ ہوسکی، ایران فاتح بن کر ابھرا ہے، عباس عراقچی
تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے بھرپور طاقت کے ساتھ جنگ لڑی اور اسی قوت کے ساتھ مذاکرات کیے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دشمن کی ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالوانے کی امید پوری نہ ہوسکی، جنگ مسلط کرنے والوں کو جلد ہی مذاکرات کے لیے منت سماجت کرنی پڑی ہے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی قوم نے دنیا کی بظاہر سب سے بڑی فوج کا مقابلہ کیا، ایران نے سفارت کاری میں کامیابی حاصل کی اور فاتح بن کر ابھرا، طاقت سے حاصل کی جانے والی کامیابیاں سفارت کاری کے ذریعے مضبوط ہوتی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

