تازہ ترین
اسلام آباد مذاکرات مفاہمتی یادداشت سے چند قدم کے فاصلے پر تھے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا اسلام آباد مذاکرات مفاہمتی یادداشت سے چند قدم کے فاصلے پر تھے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہاجنگ کے خاتمے کیلئے امریکا کے ساتھ نیک نیتی سےبات چیت کی، 47 برس میں پہلی باراعلیٰ ترین سطح پرمذاکرات ہوئے،اسلام آباد مذاکرات مفاہمتی یادداشت سے چند قدم کے فاصلے پر تھے،حد سے زیادہ شرائط اورپل پل بدلتےموقف کی وجہ سے معاہدہ نہ ہوسکا۔
عباس عراقچی نے کہا کوئی سبق نہیں سیکھا گیا،نیک نیتی سے نیک نیتی جنم لیتی ہے،دشمنی کروگے تو اس سے مزید دشمنی پیدا ہوگئی
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بارخاتون جنرل کو فوج کی سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ
دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا امریکی حکومت اپنی سخت گیر روش ترک کرے،امریکا ایرانی قوم کے حقوق کا احترام کرے تومعاہدے کا راستہ نکل سکتا ہے،مذاکراتی ٹیم بالخصوص ڈاکٹر قالیباف کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

