تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان کچھ دنوں کے اندر مذاکرات کا دوسرا دور ہوسکتا ہے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتکاری کے دروازے کھلے ہیں،کچھ دنوں کے اندر مذاکرات کا دوسرا دور ہوسکتا ہے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کےمطابق علاقائی ممالک امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پرواپس لانے کیلئے کوشاں ہیں،دونوں جانب سے سخت بیانات کے باوجود سفارتکاری جاری ہے۔جنگ بندی میں توسیع کیلئے خطے کے ممالک امریکا سے رابطے میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد مذاکرات مفاہمتی یادداشت سے چند قدم کے فاصلے پر تھے، ایرانی وزیر خارجہ
ایک اور رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا کہ امریکا مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایران پر محدود حملوں پر غور کر رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

