تازہ ترین
جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر امریکی صدر نے مسیحیوں کے پیشوا کو جرائم پسند قرار دے دیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےجنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو کو جرائم پسند قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہمیں ایسا پوپ پسند نہیں جو یہ کہے کہ ہمارے شہروں میں جرائم قابل قبول ہیں انہوں نے ہمیں نشانہ بنایا ہےہمیں ایسا پوپ پسند نہیں جو یہ کہے کہ جوہری ہتھیار رکھنا ٹھیک ہےہم ایسا پوپ نہیں چاہتے جو یہ کہے کہ ہمارے شہروں میں جرائم قابلِ قبول ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: فوجی جہاز آبنائے ہرمز کے قریب آئے تو سختی سے نمٹیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب
امریکی صدر نےکہا پوپ لیو ایک نہایت لبرل سوچ رکھنے والے شخص ہیں،وہ ایسے شخص ہیں جو یہ نہیں سمجھتےکہ ہمیں کسی ایسے ملک کے ساتھ تعلق نہیں رکھنا چاہیے،جوجوہری ہتھیارحاصل کرنا چاہتا ہو تاکہ دنیا کو تباہ کرسکے،میں پوپ لیو کا مداح نہیں ہوں
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

