Connect with us

تازہ ترین

امریکی اڈوں پر جوابی حملے کی پلاننگ برسوں قبل تیار ہوچکی تھی، ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایرانی فضائیہ

us-iran-deal

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی فضائیہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگيڈیئر جنرل مسعود جعفری نے بتایا ہے کہ مسلح افواج امریکی فوجی اڈوں میں ہونے والی تعمیرات اور اقدامات پر برسوں سے گہری نظر رکھے ہوئے تھے اور امریکیوں کی بہتر ٹیکنالوجی، ائیرڈیفنس سسٹم اور طیاروں کے باوجود، ایران کی فضائیہ کے پائلٹس نے بھرپور بہادری کا مظاہرہ کیا اور ان اڈوں پر کامیابی کے ساتھ حملہ کیا۔

بریگيڈیئر جنرل مسعود جعفری نے بتایا کہ ہماری فضائیہ نے شیراز ائیربیس سے اڑ کر سینٹکام کےکمان پر بمباری کی اور یہ کام GPS اور INS سسٹموں کے بغیر مکمل کامیابی کے ساتھ انجام دیا گیا جس پر امریکا اور ان کے اتحادی حیران رہ گئے۔

انہوں نے بتایاکہ امریکا یہ تصور بھی نہیں کرتا تھا کہ کوئی بھی ملک تیسرے جنریشن کے جیٹ فائٹروں سے ان کے ترقی یافتہ فضائی دفاعی سسٹموں کے قریب ہو اور ہماری کامیابی کا ایک اور راز یہی تھا۔

فضائیہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ ہمیں اور ہمارے پائلٹس کو دشمنوں کے انتہائی ترقی یافتہ فضائی دفاعی سسٹموں اور دشمنوں کی فضائی گشت کا علم تھا اور ایسے حملے کا خطرہ بھی بہت زیادہ تھا لیکن اس کے باوجود ہمارے پائلٹس نے سطح سمندر سے 30 میٹر کی اونچائی پر اڑ کر قطر اور کویت میں واقع امریکی اڈوں کو تہس نہس کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ امریکی اڈوں پر ہماری گہری نظر تھی اور ان حملوں کے لیے تیاری برسوں قبل کی جا چکی تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

us operation-boat-hit us operation-boat-hit
تازہ ترین4 منٹس ago

امریکی بحری حملے انسانیت کیخلاف جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر نے منشیات اسمگلنگ کے شبے میں کیریبیئن سمندر اور بحرالکاہل میں امریکی حملوں...

irani parliment irani parliment
تازہ ترین10 منٹس ago

ایران کے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے سے دستبرداری کا بل ایرانی پارلیمنٹ میں جمع

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے سے دستبرداری کا بل ایرانی پارلیمنٹ میں جمع کرا دیا...

uzma-khanaleema-khan uzma-khanaleema-khan
پاکستان13 گھنٹے ago

عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت...

mohsin naqvi mohsin naqvi
پاکستان13 گھنٹے ago

ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات ہوئی، جس میں  پاک ایران...

containers containers
پاکستان13 گھنٹے ago

اسلام آباد اور راولپنڈی کے الگ الگ سیکیورٹی پلان تیار، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شہر اقتدار کی جانب لانگ مارچ اور دھرنوں کے اعلانات کے بعد اسلام آباد اور...

Scott-Bessent-US-Finance Scott-Bessent-US-Finance
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایرانی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی، امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایئر لائنز 2 روز...

Russia Russia
تازہ ترین13 گھنٹے ago

روس، پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو  واضح برتری...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان14 گھنٹے ago

یہ ہمیں خوف زدہ نہیں کرسکتے،ہم لانگ مارچ پر ڈٹے ہوئے ہیں، سہیل آفریدی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تمام آئینی...

Gold Prices Gold Prices
پاکستان14 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ ایرانی میڈیا...

Trending