تازہ ترین
ایران جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف مزید گرادیا
ایران جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف مزید گرادیا۔
برطانوی خبرایجنسی رائٹرز اور اِپسوس کےسروے کےمطابق رواں ماہ میں صدرٹرمپ کی مقبولیت 35 فیصد سے کم ہو کر 33 فیصد رہ گئی،64 فیصد امریکی صدرٹرمپ کی کارکردگی سے نالاں ہیں۔
80 فیصد امریکیوں کاکہنا ہےایران میں امریکی مداخلت طویل ہوگی،صرف 33 فیصدامریکی صدرٹرمپ کی کارکردگی سےمطمئن ہیں، صدر ٹرمپ کی گرتی ہوئی مقبولیت کی بڑی وجوہات میں ایران جنگ تیل کی قیمتوں میں اضافہ،مہنگائی اور جنگ کے طویل ہونے کا خدشہ شامل ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

