تازہ ترین
امریکی استثنیٰ کے بعد ایرانی ائیرلائنز کی عراقی شہر نجف کے لیے پروازیں بحال
نجف (صداۓ سچ نیوز) امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد ایرانی ائیرلائنز نے اتوار کے روز عراق کے شہر نجف کے لیے اپنی پروازیں بحال کر دی ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکا کی جانب سے عراق کو دی گئی اس خصوصی چھوٹ کے بعد پابندیوں کی شکار ایرانی فضائی کمپنیوں کو نجف شہر تک پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔
پابندی ہٹنے کے بعد پہلی پرواز ایران کی ‘کیسپین ائیرلائنز’ نے آپریٹ کی جو مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 15 منٹ پر نجف ائیرپورٹ پر اتری۔
واضح رہے کہ جمعے کے روز عراقی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ اس کا امریکا کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ‘ماہان ائیر’ کے علاوہ دیگر تمام ایرانی ائیرلائنز کو نجف کے لیے روزانہ 40 پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

