Connect with us

تازہ ترین

فوجی سازوسامان کی تیاری کیلئے استعمال ہونے والی تنصیبات دشمن سے مکمل طور پر پوشیدہ ہیں: ایرانی کمانڈر

Iran weapon depot

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ڈپٹی انسپکٹر نے امریکی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتیں کمزور نہیں ہوئیں اور فوجی سازوسامان کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی تنصیبات دشمن سے مکمل طور پر پوشیدہ ہیں۔

ایرانی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل محمد جعفر اسدی نے کہا کہ ملک کی دفاعی پیداوار قابل قبول سطح پر برقرار ہے۔

انہوں نے مغربی میڈیا اور امریکی حکام کی جانب سے ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو کمزور قرار دینے کے حالیہ دعوؤں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ ہم نے ابھی تک اپنے تمام کارڈز ظاہر نہیں کیے، ہمارے پاس اب بھی بہت سی ایسی صلاحیتیں موجود ہیں جنہیں ضرورت پڑنے پر استعمال کیا جائے گا‘۔

ایران کی دفاعی صنعت کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے جنرل اسدی نے کہا کہ اس وقت فوجی سازوسامان تیار کرنے اور مسلح افواج کی معاونت کے لیے استعمال ہونے والے مقامات مکمل طور پر دشمن سے چھپے ہوئے ہیں اور اسے ان کے مقام کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، لہٰذا ہماری دفاعی پیداوار کی صورتحال تسلی بخش ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Sardar-Tanveer-Ilyas Sardar-Tanveer-Ilyas
پاکستان6 گھنٹے ago

آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق

آزاد کشمیر(صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے، استحکام...

pta pta
پاکستان6 گھنٹے ago

موبائل فون کمپنیزکی غیرمعیاری سروس، پی ٹی اے نے آپریٹرز کو 30 روز کی مہلت دیدی

موبائل کمپنیوں کی غیر معیاری سروس اور کوریج پر پی ٹی اے متحرک ہو گیا، آپریٹرز کو خامیاں دور کرنے...

The-East-London-Mosque The-East-London-Mosque
تازہ ترین7 گھنٹے ago

برطانیہ بھر کی مساجد پر ایک برس کے دوران 70 حملے، نفرت انگیز واقعات ریکارڈ

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ بھر کی مساجد پر گزشتہ ایک برس کے دوران 70 حملے یا نفرت انگیز واقعات...

field-marshal-asim-munir field-marshal-asim-munir
پاکستان7 گھنٹے ago

افواج پاکستان مضبوط اور فیصلہ کن ردعمل کے ذریعے غیر ملکی پراکیسز کے عزائم کو شکست دیں گی، فیلڈ مارشل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 20 ویں نیشنل ورکشاپ میں...

Ships Ships
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے بحری جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم ہوسکتی ہے، کمپنیز کا انتباہ

بحری جہازوں کی انشورنس کرنے والی کمپنیوں کے گروپ نے ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے جہازوں کی انشورنس...

us-iran-flag us-iran-flag
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کے حق میں ووٹ دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) خبر ایجنسی کے مطابق ایوان نمائندگان میں ایران کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد پر...

gold gold
پاکستان9 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت...

trump trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے...

trump trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ جوہرہ معاہدہ ابراہم اکارڈ زمیں شمولیت کیساتھ مشروط کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ توانائی اور سعودی عرب کے درمیان...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین10 گھنٹے ago

سعودی عرب کی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت تاریخی قدم ہوگا، نیتن یاہو کا ٹرمپ کی شرط پر ردعمل

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب پر...

Trending