تازہ ترین
مذاکرات کیلئے پاکستان جانے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مذاکرات کیلئے پاکستان جانے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا،امریکہ کی جانب سے متضاد پیغامات اور اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا نے جنگ کا آغاز کیا اور اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کی،ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،ایران ہمیشہ اپنے وعدوں کی پاسداری کرتا رہا ہے۔
دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں ایک دشمن کے بجائے متعدد طاقتوں کا سامنا ہے،ماضی میں ہم ایک متعین دشمن کا سامنا کرتے تھے،مستقبل میں عوام کومشکل چیلنجز کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،کچھ مسائل ایسے ہوں گے جو حکومت اکیلے حل نہیں کر سکے گی،عوام کو مشکل حالات میں حکومت کا بھرپور ساتھ دینا ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

