تازہ ترین
ایران کو جھکانے کی کوئی بھی کوشش ناکامی سے دوچار ہوگی، ایرانی صدر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم جنگ چاہتے ہیں اور نہ ہی عدم استحکام، ہم نے ہمیشہ مختلف ممالک کے ساتھ مکالمے اور تعمیری تعاون پر زور دیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے تہران میں ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایرانی عوام دشمنی پر مبنی کسی بھی رویے کو مسترد کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران و لبنان سے جنگ بندی پر اسرائیلی عوام ناراض، نیتن یاہو کو شدید تنقید کا سامنا
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کو جھکانے کی کوئی بھی کوشش ناکامی سے دوچار ہوگی۔ عالمی نظام میں دہرا معیار اور ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

