پاکستان
اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، فیض آباد کے سوا تمام بس اڈے بھی کھول دیے گئے۔
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا، اسلام آباد میں تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مال رات 8 بجے بند کر دیے جائیں گے۔
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق میڈیکل اسٹور، اسپتال ، پیٹرول پمپ اور دودھ دہی کی دکانیں پابندی سے مستثنا ہیں، تمام ریسٹورنٹ ، فوڈ آوٹ لیٹ اور تندور 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے جنگ کے دوران تباہ امریکی طیاروں کا ملبہ ٹرکوں پر لاد کر ان پر ایرانی پرچم لہرائے، روسی میڈیا
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے ہائیکنگ ٹریلز کو کھول دیا گیا۔
راولپنڈی کے تمام داخلی و خارجی راستے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیےگئے،راولپنڈی اسلام آباد میٹرو اور گرین بس سروس بھی بحال کردی گئی ہے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

