تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں، جے ڈی وینس
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عہد کرنے پر معاشی ترقی کی پیشکش کردی۔ کہا ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے،مذاکرات بھی جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی خطے میں قیام امن کی کوششیں جاری، وزیر اعظم سعودی عرب، آرمی چیف ایران پہنچ گئے
جے ڈی وینس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ثالثی میں زبردست پیش رفت ہوئی لیکن بداعتمادی ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی، یہ بڑی بات ہے کہ 49 سال میں پہلی بار تہران کے ساتھ اعلیٰ سطح پر براہ راست بات چیت ہورہی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

