پاکستان
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں سکول کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بلدیہ سکول کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں شاہ زیب، معین سلطان اور 3 نامعلوم افراد شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دیوار کے ساتھ بیٹھے افراد مبینہ طور پر نشہ کررہے تھے کہ اچانک کمزور دیوار ان پر گر گئی۔
حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں مزید 2 زخمی دورانِ علاج دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 26 سالہ قاسم اور 50 سالہ نوشاد شامل ہیں۔
حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد نشے کے عادی تھے، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

