تازہ ترین
برلن میں ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے پر کیچپ پھینک دی گئی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی پر جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے کیچپ پھینک دی۔
رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے اختتام کے بعد جب رضا شاہ سکیورٹی کے ہمراہ اپنی گاڑی کی جانب جا رہے تھے تو ایک شخص نے ان کے قریب آ کر ان پر کیچپ پھینکا جو ان کی گردن اور کندھوں پر جا گرا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران پر بہت برا وقت آنیوالے ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واقعے کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس نے فوری طور پر حملہ آور کو حراست میں لے لیا جبکہ واقعے کے بعد رضا پہلوی اپنی گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے روانہ ہو گئے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

