Connect with us

پاکستان

پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو آج پیٹرول 375 روپے لیٹر ہوتا، خواجہ آصف

KhawajaAsif

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہوتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور ایران کی کشیدہ صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان پر ہیں، ایسے بحران میں حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں محدود اضافہ کرنا بہت محنت کا کام ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اس کے لیے پیشگی منصوبہ بندی، روابط اور انتظامات کی لمبی داستان ہے، اگر وہ سب نہ کیا ہوتا تو آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

UAE UAE
تازہ ترین4 گھنٹے ago

یو اے ای کا عوامی تحفظ سے متعلق نیا قانون نافذ کرنے کا اعلان

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عوامی تحفظ سے متعلق نیا قانون نافذ کرنے کا...

Al‑Jufair base Al‑Jufair base
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں الجفیر بیس پر امریکی فوج پر حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین کے الجفیر اڈے پر امریکی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی...

iran-saudi arabia iran-saudi arabia
تازہ ترین5 گھنٹے ago

سعودی عرب پر حملوں نے پاکستان کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا، الجزیرہ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) عرب ٹی وی چینل الجزیرہ نے لکھا ہے کہ ایران کی جانب سے سعودی عرب اور...

KhawajaAsif KhawajaAsif
پاکستان5 گھنٹے ago

پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو آج پیٹرول 375 روپے لیٹر ہوتا، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو...

US_Army US_Army
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کردی گئی، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی...

iran iran
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران پر بڑے سے بڑا حملہ بھی رجیم چینج نہیں لاسکے گا، امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں نے قرار دیا ہے کہ ایران پر بڑے سے بڑا...

Trump Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کو پوری دنیا کےلیے خدمت قرار دینے لگے۔ ...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین11 گھنٹے ago

خالی بستر کی آخری صدا

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ برطانیہ کی یارکشائر کاونٹی کے معروف شہر ڈیوسبری میں 12 جولائی کی شام...

Dr Yasir Iqbal Mughal Dr Yasir Iqbal Mughal
پاکستان13 گھنٹے ago

گوجرخان کی سرزمین سے عالمی فیشن تک: حسیب علی کی کامیابی کی کہانی

تحریر و اہتمام: یاسر اقبال مغل (لوٹن یوکے) شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین گوجرخان ہمیشہ سے بہادر سپاہیوں، باصلاحیت نوجوانوں اور...

Iran naval ships Iran naval ships
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایرانی 3 بحری جہازوں کی کہانی: 1 امریکی حملے میں تباہ، باقی 2 کہاں ہیں؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) حرِ ہند میں مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران ایرانی بحریہ کے 3 جنگی جہاز ایک...

Trending