تازہ ترین
ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کو پوری دنیا کےلیے خدمت قرار دینے لگے۔
فلوریڈا میں لاطینی امریکی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 3 روز میں ایرانی بحریہ کے 42 جہاز تباہ کیے۔
انہوں نے کہا کہ ایران پر حملوں میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، امریکی حملوں میں ایران کا فضائی مواصلاتی نظام بڑے پیمانے پر تباہ ہوا۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جنگوں میں جانی نقصان ہوتا ہے، کوشش ہے کم سے کم جانی نقصان ہو۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں۔
لاطینی امریکہ کی صورتحال کے بارے میں ٹرمپ بولے کہ منشیات فروش گروپوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے نیا فوجی اتحاد بنا رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

