تازہ ترین
برطانیہ کے بادشاہ چارلس دورے پر امریکہ پہنچ گئے، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جس میں امریکہ اور برطانیہ کے قومی ترانے بھی پڑھے گئےجبکہ وائٹ ہاؤس میں ان کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاوس میں خصوصی استقبالیہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی اور برطانوی کابینہ کے اراکین بھی شریک ہوئے ۔
اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بادشاہ چارلس کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں، بادشاہ چارلس کی وائٹ ہاؤس کی تقریب میں شرکت اعزاز ہے،برطانیہ اور امریکی کی اقدار اور ثفاقت مشترکہ ہے-
یہ بھی پڑھیں: وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع
بادشاہ چارلس آج کانگریس سے خطاب کریں گے،بادشاہ چارلس کا بولنے کا انداز انتہائی خوبصورت ہے،یقین ہے امریکا اور برطانیہ کا قریبی تعلق طویل عرصے تک قائم رہے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

