پاکستان
وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلوں کےلیے آن لائن سسٹم شروع کردیا گیا۔
وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی سال 27-2026ء کےلیے آن لائن داخلہ پورٹل فعال کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق وفاقی نظامت تعلیم نےعوامی آگہی کےلیے تفصیلات جاری کردی ہیں، ایف ڈی ای کے زیر انتظام اداروں میں داخلوں کےلیے پورٹل عوامی رسائی کےلیے کھول دیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق طلبہ اور والدین گھر بیٹھے داخلے سے متعلق مکمل معلومات حاصل کرسکیں گے، مطلوبہ تعلیمی اداروں میں نشستوں کی دستیابی کی فوری معلومات پورٹل پر دستیاب ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ ماہ دورہ چین کا فیصلہ
اعلامیے کے مطابق مختلف جماعتوں اور اسکولوں کی میرٹ لسٹ تک آسان رسائی ممکن ہوسکے گی۔
اعلامیے کے مطابق ٹرانسپورٹ، کھانے اور ای سی ای مراکز کی بنیاد پر اداروں کا انتخاب آسان ہوسکے گا، صبح و شام کی شفٹوں اور میٹرک ٹیک پروگرامز کی معلومات بھی دستیاب ہوں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

