تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ایرانی شرائط مسترد کر دیں
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےفوکس نیوزکو انٹرویو میں انہوں نے اس اکنامک نیوکلیئرہتھیارقراردیا،کہا امریکا بھتہ خوری کی اجازت نہیں دےگا،انہوں نےاپناموقف دہراتےہوئےکہاکہ ایران کو کسی قیمت پر نیوکلیئر ہتھیار نہیں بنانے دیں گے،ڈیل نہیں بھی ہوئی تو ایران پر دباؤ برقرار رکھیں گے۔
مارکو روبیو نےایرانی مذاکرات کو سنجیدہ قراردہتےہوئےکہاکہ سخت گیر عناصر ڈیل کی راہ میں رکاوٹ ہیں ،ایران میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ملک اور معیشت کو چلانا چاہتےہیں
یہ بھی پڑھیں: جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 4 افراد جاں بحق، 51 زخمی، حزب اللہ کے جوابی حملے
دوسری جانب امریکی وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایرانی تجاویز کو یکسر مسترد نہیں کیا،صدرٹرمپ نے ایران کی نیت پر شکوک کا اظہار کیا،امریکی صدر نیوکلیئرمعاملہ شامل نہ کرنےپرناخوش ہیں،ایران کی تجویز پر مشاورت جاری ہے۔
سی این این کے مطابقفائنل ڈیل کےلئےپس پردہ سرگرم سفارتی کوششیں جاری ہیں،سفارتی کوششوں میں مرحلہ وار آگے بڑھنے کی حکمت عملی شامل ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

