Connect with us

تازہ ترین

ایران جلد ایسا ہتھیار سامنے لائے گا جس سے دشمن ’شدید خوفزدہ‘ ہے، کمانڈر ایرانی بحریہ

iran navy

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران بہت جلد ایک ایسا ہتھیار سامنے لائے گا جس سے دشمن ’شدید خوفزدہ‘ ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ’ہم بہت جلد دشمن کو ایسے ہتھیار کا سامنا کرائیں گے جس سے وہ  خوف رکھتا ہے اور یہ ان کے بالکل قریب بھی ہے‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’امید ہے انہیں دل کا دورہ نہیں پڑے گا‘۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان5 منٹس ago

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان17 منٹس ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کا آج کیا ریٹ رہا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...

Federal Minister Rana Tanveer Hussain Federal Minister Rana Tanveer Hussain
پاکستان24 منٹس ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آخری حل ہے جو آئین نے دیا ہوا ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ صوبائی...

Trump Trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے...

khawaja-asif khawaja-asif
پاکستان6 گھنٹے ago

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میں لڑائی سعودی فوجیں لڑرہی...

Khyber-Pakhtunkhwa,-Police Khyber-Pakhtunkhwa,-Police
پاکستان6 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 5 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ ابھایہ پل کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان6 گھنٹے ago

آئی ایم ایف پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند ہوگیا تاہم...

North Waziristan North Waziristan
پاکستان7 گھنٹے ago

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔  سکیورٹی...

Power Crisis Power Crisis
پاکستان7 گھنٹے ago

ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فوکل پرسن ینگ انجیئرنگ کونسل عثمان فاروق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی...

Ukraine Ukraine
تازہ ترین7 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 650 ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کی جانب سے روس کے دارالحکومت ماسکو پر کیے گئے ڈرون حملے میں 1 شخص...

Trending