Connect with us

پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

pm-shehbaz-sharif

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےترکیہ کےصدر رجب طیب ایردوان، امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، شام کےصدر احمد الشرح سمیت مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں ۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر ہوئیں۔

وزیرِ اعظم کی ترک صدر رجب طیب ایردوان، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں ہوئیں جن میں خوشگوار ماحول میں غیر رسمی بات چیت اور تبادلۂ خیال ہوا۔

وزیرِ اعظم کی قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔

پاکستان کی طرف سے مشرق وسطیٰ اور خلیج میں جنگ بندی اور قیام امن کیلئے مذاکرات کی کوششوں اور پاکستانی قیادت کے فعال کردار کے وجہ سے وزیرِ اعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ملاقاتوں میں عالمی اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gas gas
پاکستان1 گھنٹہ ago

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

ہری پور (صداۓ سچ نیوز) ہری پور کے علاقے حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہونے والی آتشزدگی سے...

Ministry-of-Energy-Power-Division Ministry-of-Energy-Power-Division
پاکستان2 گھنٹے ago

ڈیموں سے زیادہ پانی کے ریلیز کی وجہ سے پن بجلی کی پیداوار4100 میگاواٹ پر پہنچ گئی ، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پن بجلی کی پیداوار 1800میگاواٹ تھی...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےترکیہ کےصدر رجب طیب ایردوان، امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی،...

Owais-Ahmed-Khan-Leghari Owais-Ahmed-Khan-Leghari
پاکستان2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گی، اویس لغاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نےکہا ہے کہ آبنائے ہرمز کمرشل آمد...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس کی ملاقات

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور...

mubashir-iqbal mubashir-iqbal
پاکستان2 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی ایران ۔امریکا کشیدگی میں کمی کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں ، وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر...

awais-leghari awais-leghari
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن کا پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹ کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر ملازمین کے...

president asif zardari president asif zardari
پاکستان3 گھنٹے ago

صدر مملکت کا لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے...

muhammad-aurangzeb muhammad-aurangzeb
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ورلڈ بینک سپرنگ اجلاسوں کے چوتھے روز چینی قیادت، عالمی مالیاتی اداروں، سرمایہ کاروں اور میڈیا کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف...

Professor-Cheng-Zhizhong Professor-Cheng-Zhizhong
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی عکاس ہیں، چینی تجزیہ کار

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی ماہرِ بین الاقوامی امور پروفیسر چنگ ژیژونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف...

Trending