پاکستان
پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی ڈاکٹر عباس شاہ کو "ہیلتھ ایمبیسیڈر” کا اعزاز ملنے پر مبارکباد، میڈیکل ٹورازم کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کا اعادہ
لندن (صدائے سچ نیوز) پاکستان کے معروف ہیئر ریسٹوریشن سرجن ڈاکٹر عباس شاہ نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے ڈاکٹر محمد فیصل کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فارن سروس گروپ کے افسران پاکستان کیلئے بیرون ملک ہراول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حضرت لعل شہباز قلندر نے عشق ،رواداری اور خدمت خلق کا درس دیا ہے، سید قمر رضا نقوی
اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر نے ڈاکٹر عباس شاہ کو ان کی پاکستان کے اندر اور برطانیہ میں میڈیکل کے حوالے سے خدمات کے اعتراف میں ملنے والے "ہیلتھ ایمبیسیڈر” کے اعزاز پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں میڈیکل ٹورازم کے حوالے سے بےپناہ پوٹینشئل ہے، اگر اس پوٹینشیئل کو مناسب حکمت عملی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو پاکستان میں نہ صرف غیر ملکی زرمبادلہ آئے گا بلکہ ٹورازم سے منسلک دیگر شعبے بھی ترقی کریں گے۔

پاکستانی ہائی کمیشن اس حوالے سے ہونیوالی تمام سرگرمیوں کی نہ صرف حوصلہ افزائی کرے گا بلکہ اس کے فروغ کیلئے ہر ممکن مدد بھی کرے گا۔
-
پاکستان6 دن agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 مہینہ agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

