Connect with us

پاکستان

وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار

prime-minister-office

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔

امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ بھی شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے وفود نے مثبت اور تعمیری مذاکرات پر اتفاق کرلیا۔

وزیراعظم نے ایران امریکا وفود کے تعمیری انداز میں بات چیت کے عزم کو سراہا اور مذاکرات کو خطے میں امن کی جانب اہم قدم قرار دیا۔

شہبازشریف نے کہا کہ خطے میں دیرپا امن کیلئے فریقین کے درمیان سہولت کاری جاری رکھنے کے خواہاں ہیں، مذاکرات خطے میں پائیدار امن کی جانب اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔

یاد رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔ ایران کیساتھ جنگ بندی مذاکرات کےلیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سربراہی میں امریکا کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ چکا ہے۔

رات گئے امریکا سے مذاکرات کیلئے ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، اسپیکر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد میں وزیرخارجہ عباس عراقچی بھی شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

american delegation american delegation
تازہ ترین30 منٹس ago

امریکا قطر سمیت دیگر ممالک میں منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادہ ہو گیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں موجود ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے...

ship ship
تازہ ترین50 منٹس ago

امریکی بحریہ کا جنگی جہاز آبنائے ہرمز کی جانب پیش قدمی کے بعد ایرانی فورسز کی دھمکی پر واپس روانہ، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ  امریکی بحریہ کا جنگی جہاز آبنائے ہرمز کی جانب پیش...

russia miister russia miister
تازہ ترین57 منٹس ago

اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، روس

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے امریکا اور ایران سے کہا ہےکہ دونوں ممالک مذاکرات کے دوران ذمہ داری کا...

Iranian ambassador Iranian ambassador
پاکستان1 گھنٹہ ago

دیکھنا ہےکہ امریکا میزبان ملک کی نیک نیتی پر مبنی ثالثی کی کوششوں کا احترام کرتا ہے یا نہیں؟ ایرانی سفیر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نےکہا ہےکہ  آج اسلام آباد، ایران کے...

muhammad raza arif muhammad raza arif
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

مذاکرات اگر امریکا فرسٹ کے نمائندوں سے ہوئےتو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب صدر محمد رضاعارف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات  اگر امریکا فرسٹ کے...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز کو صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چین، جاپان، جنوبی کوریا، فرانس،...

qatar qatar
تازہ ترین2 گھنٹے ago

قطر میں امریکی وارننگ ریڈار کو ایرانی ڈرون حملے سے ہونے والے نقصان کی تصاویر سامنے آگئیں

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی جانب سے پہلی بار جاری کی گئی تصاویر میں قطر میں...

Pakistan Air Force contingent Pakistan Air Force contingent
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاکستانی فضائیہ کا دستہ شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان سعودی عرب اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فضائیہ کا دستہ شاہ عبدالعزیز ائر...

Lebanon Lebanon
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج کے جنوبی لبنان میں فضائی حملے، 10 افراد جاں بحق،9 زخمی، لبنانی میڈیا

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے لبنان میں حملے جاری ہیں، جنوبی لبنان میں ہونے والے تازہ اسرائیلی حملوں...

shehbaz-shrif-with-bagher-ghalibaf shehbaz-shrif-with-bagher-ghalibaf
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکرمحمد باقر قالیباف قیادت ایرانی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مذاکرات میں ایران کی شرکت کو سراہا ہے اور...

Trending