پاکستان
پی ایم ڈی سی کی ڈاکٹرز کو 8 فروری 2027ء تک رجسٹریشن، پریکٹس لائسنس تجدید کروانے کی ہدایت
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تمام ڈاکٹرز کو رجسٹریشن اور پریکٹس لائسنس کی تجدید کرانے کی ہدایت کردی۔
پی ایم ڈی سی کے اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن اور لائسنس کی تجدید کے لیے 8 فروری 2027 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ رجسٹریشن کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق مسلسل 10 سال تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کا نام پی ایم ڈی سی رجسٹر سے خارج ہوگا۔
اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹرز ریگولیٹری کارروائی سے بچنے کےلیے بر وقت رجسٹریشن تجدید کروائیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

