Connect with us

پاکستان

تفتیش میں ثابت ہوچکا، ربیعہ کو گولی ملزم احسن طاہر نے ماری ہے، سی پی او راولپنڈی

Rabia-Ahsan-shot-dead

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) راولپنڈی میں ٹی وی اینکر ربیعہ احسن قتل کیس سے متعلق  بات کرتے ہوئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا  نے کہا ہے کہ تفتیش میں ثابت ہو چکا، ربیعہ کو گولی ملزم احسن طاہر نے ماری ہے، ملزم نے بیان دیا ہے کہ گولی حادثاتی طور پر چلی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی نے کہا کہ ربیعہ کی فیملی اگر ملزم سے سمجھوتا کرتی ہے تو یہ عدالتی معاملہ ہے، ربیعہ کے لواحقین کی جانب سے ملزم کو معاف کرنے پر پولیس کا کوئی عمل دخل نہیں، گولی غلطی سے چلی یا جان بوجھ کر ماری گئی یہ معاملہ زیر تفتیش ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن اس تفتیش کی نگرانی کر رہے ہیں۔

سی پی او راولپنڈی نے کہا کہ تمام شواہد کو فارنزک کے لیے پی ایف ایس اے لاہور بھیج دیا ہے، آج ملزم احسن کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی کیا جا رہا ہے، ربیعہ قتل کیس میں 100 فیصد انصاف ہوگا، ربیعہ قتل کیس کی تفتیش میں ہر پہلو کو بڑی باریک بینی سے کور کیا۔

انہوں نے کہا کہ ربیعہ قتل کیس میں اہم شواہد اور بیانات بھی ریکارڈ کر لیے ہیں، ربیعہ قتل کیس کی تفتیش سے حاصل تمام حقائق کو جب ملائیں گے تو نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا، ربیعہ قتل کیس میں ایک ہی ملزم احسن ہے، ہم نے قتل کا مقدمہ درج کیا ہے، شواہد جمع کرکے چالان عدالت میں پیش کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

lahore petrol pump lahore petrol pump
پاکستان25 سیکنڈز ago

پیٹرول پمپ مالکان کا قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کرنے کا مطالبہ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ٹرول پمپ مالکان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط دیا جس میں پیٹرول کی قیمتوں...

Rabia-Ahsan-shot-dead Rabia-Ahsan-shot-dead
پاکستان17 منٹس ago

تفتیش میں ثابت ہوچکا، ربیعہ کو گولی ملزم احسن طاہر نے ماری ہے، سی پی او راولپنڈی

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) راولپنڈی میں ٹی وی اینکر ربیعہ احسن قتل کیس سے متعلق  بات کرتے ہوئے سی پی...

PMDC PMDC
پاکستان29 منٹس ago

پی ایم ڈی سی کی ڈاکٹرز کو 8 فروری 2027ء تک رجسٹریشن، پریکٹس لائسنس تجدید کروانے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تمام ڈاکٹرز کو رجسٹریشن اور...

Brutal Father Brutal Father
تازہ ترین35 منٹس ago

جھگڑے میں ماں کو بچانے کی کوشش پر سفاک باپ نے اپنے 16 سالہ بیٹے کی جان لے لی

ناٹک (صداۓ سچ نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک میں پیش آنے والے ایک دل خراش واقعے میں سفاک والد نے اپنے...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین48 منٹس ago

یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ، اہم پل اور آئل ریفائنریاں نشانہ بنیں

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی وزارتِ دفاع  کے مطابق یوکرین نے روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون...

oic oic
پاکستان2 گھنٹے ago

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات، فلسطین اور کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد  (صداے سچ نیوز)  او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اسماعیل ولد الشیخ احمد نے آج اسلام آباد میں...

chaudhry-salik-hussain chaudhry-salik-hussain
پاکستان2 گھنٹے ago

چوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیے

اسلام آباد  (صداے سچ نیوز) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے  اپنے بیان میں کہا کہ قانونی نوٹس کا باضابطہ...

kpk kpk
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں فوج کی مسلسل تعیناتی سے متعلق آئینی عدالت میں جواب جمع

پشاور(صداے سچ نیوز) خیبر پختونخوا میں کسی استثنیٰ کے بغیر سول انتظامیہ کی معاونت کےلیے افواج کی مسلسل تعیناتی ناگزیر...

water water
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سرد موسم میں مناسب مقدار میں پانی پینے کے فوائد

ہمارا جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مبنی ہے اور یہی وجہ ہے کہ روزانہ مناسب مقدار میں پانی...

pakistan fanland pakistan fanland
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اور فن لینڈ کے درمیان توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے فن لینڈ کے نائب وزیر جارنو سیرجالا کی ملاقات...

Trending