Connect with us

پاکستان

پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو پارلیمنٹ کے باہر مشترکہ احتجاج پر آمادہ کرنے میں ناکام، ذرائع

Molana-with-Barister-Gohar

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 27 ستمبرکا احتجاج ملتوی کرنے کا امکان مسترد کر دیاہے اور کہا کہ فی الحال حکومت کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،قومی ایشوز پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی کےوفدکی ملاقات ختم ہو گئی ہے جس دوران جےیوآئی نے پی ٹی آئی کے ساتھ پارلیمنٹ کی حد تک مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق  کیا  ہے لیکن تحریک انصاف مولانافضل الرحمان کو پارلیمنٹ سےباہر مشترکہ احتجاج پر آمادہ  نہیں کر سکی ہے  تاہم مولانافضل الرحمان نے مشاورت  کے بعد اےپی سی کی تاریخ کے تعین کا مشورہ دے دیا۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rangers rangers
پاکستان12 منٹس ago

سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر...

supreem-court supreem-court
پاکستان24 منٹس ago

سپریم کورٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق...

Molana-with-Barister-Gohar Molana-with-Barister-Gohar
پاکستان2 گھنٹے ago

پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو پارلیمنٹ کے باہر مشترکہ احتجاج پر آمادہ کرنے میں ناکام، ذرائع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 27 ستمبرکا احتجاج ملتوی کرنے کا امکان مسترد...

Houthis Houthis
تازہ ترین2 گھنٹے ago

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمنی حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے انتھروپک کا کلاڈ اے آئی استعمال...

gold-rate gold-rate
پاکستان2 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے میں ملے گا؟

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں جمعے کو نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مقامی صرافہ بازاروں میں آج فی تولہ...

ShehbazSharif ShehbazSharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم نے ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے...

faisalabad-airport faisalabad-airport
پاکستان9 گھنٹے ago

فیصل آباد، ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل آباد ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا۔ ایف...

trump trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران جنگ مڈٹرم انتخابات کے فوری بعد ختم ہوگی،امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران جنگ مڈٹرم انتخابات کے فوری بعد ختم...

quaid-e-azam-muhammad-ali-jinnah quaid-e-azam-muhammad-ali-jinnah
پاکستان9 گھنٹے ago

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 78 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی...

lahore-high-court lahore-high-court
پاکستان9 گھنٹے ago

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا۔ افغان...

Trending