Connect with us

پاکستان

ملکی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ، روس کا واٹس ایپ بند کرنیکا اعلان

whatsapp

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر امریکی میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ روسی قوانین کی پابندی کرنے میں ناکام رہا ہے۔ چند دن قبل ہی روس نے مخالف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام تک بھی رسائی محدود کر دی تھی۔

روسی حکومت صارفین کو مقامی میسجنگ سروس “میکس” پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فراہم نہیں کرتی ، بعض ماہرین کے مطابق روسی حکومت کا یہ اقدام نگرانی کا ممکنہ ذریعہ ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں روسی حکام کی جانب سے انٹرنیٹ پر کنٹرول مضبوط کرنے اور شہریوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نگرانی بڑھانے کی کوشش کا حصہ ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Chaudhary Farrukh Raza organized dinner for Faisal Kareem Kundi Chaudhary Farrukh Raza organized dinner for Faisal Kareem Kundi
پاکستان5 گھنٹے ago

معروف کاروباری شخصیت چوہدری فرخ رضا کا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں عشائیہ، جشن امام حسین ؑ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) گندھارا پراپرٹیز اور ون ٹین ڈویلپرز کے چیئرمین فرخ رضا چوہدری کی جانب سے گورنر...

Dr Yasir Iqbal Mughal Dr Yasir Iqbal Mughal
اوورسیز پاکستانیز9 گھنٹے ago

اقبال کا شاہین ہجرت پر مجبور کیوں؟

تحریر: یاسر اقبال مغل (لوٹن یوکے) پاکستان کے حالات نے آج ایک عجیب منظر پیش کر دیا ہے۔ وہ نوجوان...

khurram iqbal khurram iqbal
پاکستان11 گھنٹے ago

نجی ٹی وی چینل کے صحافی خرم اقبال کو گھر سے اٹھا لیا گیا

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ہم نیوزاسلام آباد بیورو کے پروڈیوسر خرم اقبال کو لاہور سے 15 سے 20 افراد...

whatsapp whatsapp
پاکستان11 گھنٹے ago

ملکی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ، روس کا واٹس ایپ بند کرنیکا اعلان

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر امریکی میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ...

imran khan imran khan
پاکستان12 گھنٹے ago

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر سیاست نہ کی جائے، ہرسہولت دینے کو تیار ہیں، وفاقی وزیر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آنکھ...

Abhishek Sharma Abhishek Sharma
پاکستان12 گھنٹے ago

بھارت کو بڑا دھچکا، ابھیشیک شرما کی پاکستان میچ میں شرکت مشکوک

نئی دہلی (صداۓسچ نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کو پاکستان کے خلاف اہم میچ...

icc icc
پاکستان12 گھنٹے ago

پاک بھارت میچ،آئی سی سی نے5ممالک کے بورڈسربراہان کو مدعو کرلیا

کولمبو (صداۓ سچ نیوز) آئی سی سی نے پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے 5ممالک کے بورڈ سربراہان کو مدعو کرلیا۔...

sparko sparko
پاکستان12 گھنٹے ago

سپارکو نے رمضان کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپارکو کی طرف سے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کی سائنسی...

Ghafoor-Hayderi Ghafoor-Hayderi
پاکستان12 گھنٹے ago

مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ ، اسپتال منتقل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے...

bnp bnp
پاکستان12 گھنٹے ago

بنگلا دیش الیکشن،بی این پی نےمیدان مار لیا،حکومت بنانے کا اعلان

ڈ ھاکہ (صداۓ سچ نیوز) بنگلا دیش میں ہونے والے الیکشن میں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 209 نشستیں حاصل...

Trending