پاکستان
سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، وزیر قانون ضیاء لنجار نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد پیش کی۔
سندھ اسمبلی کے ارکان نے اپنے حلقوں سے متعلق مسائل ایوان میں اٹھائے، حب کینال سے پانی کی فراہمی، عمر شریف انڈر پاس میں پانی جمع ہونے اور کراچی میں بجلی کے مسائل پر ارکان نے توجہ دلائی گئی۔
اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال کی توسیع سمیت مختلف بلز اور قراردادیں بھی منظور کی گئیں۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں حب کینال، عمر شریف انڈر پاس میں پانی جمع ہونے اور بجلی کے بحران پر ارکان نے مسائل کی نشاندہی کی، شرجیل میمن نے کے الیکٹرک، حیسکو، سیپکو اور سوئی سدرن کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے متعلقہ اداروں کے سربراہان کو پارلیمانی کمیٹی میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔
اسپیکر نے 23 ستمبر کو کمیٹی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں تیز بیم لائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، کتے کے کاٹنے کے واقعات اور پولیس سے متعلق معاملات بھی زیر بحث آئے۔
قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

