Connect with us

پاکستان

سری لنکا کا رواں ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مجموعہ، عمان کو شکست

sri lanka

کینڈی (صداۓ سچ نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے عمان کو 105  رنز سے شکست دے دی۔

عمان کی جانب سے 226 رنز کے ہدف کے تعاقب میں عامر کلیم اور جتیندر سنگھ نے اننگز کا آغاز کیا، جتیندر سنگھ ایک رنز اور عامر کلیم چھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

حماد مرزا 9 رنز بنا سکے، وسیم علی نے 27 رنز بنائے، ونائیک شکلا ایک رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے، جیتین رامانندی بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔

محمد ندیم کے علاوہ کوئی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا انہوں نے 53 رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہے، عمان نے مقررہ بیس اوورز نو وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے اس طرح سری لنکا 105 رنز سے یہ میچ جیت گیا۔

سری لنکا نے رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مجموعہ 225 رنز بنائے اور عمان کو جیتنے کے لئے 226 رنز کا ہدف دیا۔

عمان نے ٹاس جیت جیتا اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکا نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنائے اور اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مجموعہ بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پون رتھنایئکے نے 28 گیندوں پر 60 اور کوشال مینڈس نے 45 گیندوں پر 61 رنز بنائے۔ دونوں کے درمیان 94 رنز کی شراکت قائم ہوئی، یہ شراکت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اس پوزیشن پر سری لنکا کی سب سے بڑی شراکت تھی۔

سری لنکا کیکپتنا داسن شاناکا نے 19 گیندوں پر نصف سنچری بنائی ان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز سری لنکا کی جانب سے تیز ترین نصف سنچری تھی۔

عمان کی جانب سے جیتین رامانندی نے 2 جبکہ جے اوڈیڈرا اور سفیان محمود نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran iran
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اسرائیل کو ایران کا ایک اور دھچکا، جانیں مکمل تفصیلات

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے نیشنل سائبر ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ایران سے منسلک سائبر گروپ جنگ...

army army
پاکستان7 گھنٹے ago

بھارتی خفیہ کمیونیکشن ڈی کوڈ، پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بےنقاب کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ  بے نقاب کر دی۔ سکیورٹی...

school school
پاکستان8 گھنٹے ago

پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا...

electricity electricity
پاکستان8 گھنٹے ago

نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بجلی کے فکسڈ چارجز کو کھپت کے بجائے لوڈ سے منسلک کرنے کے فیصلے کے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین8 گھنٹے ago

چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے۔...

petrol petrol
پاکستان8 گھنٹے ago

ملک میں پیٹرول وافر، ڈیزل کے ذخائر 23 سے 24 دن کے موجود ہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر خزانہ کی زیر صدارت پیٹرول پرائس مانیٹرنگ کمیٹی اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں...

flood flood
تازہ ترین8 گھنٹے ago

افغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔...

IranGulfCountry IranGulfCountry
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کے خلیجی ممالک پر 5200 سے زائد حملے، عرب میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے 30 روز سے جاری جنگ...

mufti_muneeb mufti_muneeb
پاکستان8 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ ہیں، کوئی تفرقہ بازی نہیں، مفتی منیب الرحمان

سرگودھا (صداے سچ نیوز) تنظیم المدارس کے صدر اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے...

Marco Rubio Marco Rubio
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران جنگ کے اختتام پر آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائیگا چاہے ایران کی رضامندی شامل ہو یا نہ ہو، مارکو روبیو

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ...

Trending