Connect with us

پاکستان

سپارکو نے رمضان کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی

sparko

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپارکو کی طرف سے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کی سائنسی پیشگوئی سامنے آگئی۔

ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا۔فلکیاتی اعداد و شمار کی بنیاد پر 18 فروری 2026 کی شام آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔

18 فروری 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی،ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان دورانیہ تقریباً 59 منٹ متوقع ہے۔

اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی،جو ملک بھر سے موصول ہونے والی مستند شہادتوں کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا مجاز ادارہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
تازہ ترین1 منٹ ago

ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر ٹرمپ کی برطانیہ اور فرانس پر تنقید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر برطانیہ اور فرانس پر...

Barrister Gohar Barrister Gohar
تازہ ترین10 منٹس ago

عمران خان کے بچے کبھی پاکستان کیخلاف بات کرینگے تو ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

 راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز)   چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا واضع...

pete-hegseth pete-hegseth
تازہ ترین19 منٹس ago

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں، اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو جنگ شدت کے ساتھ جاری رہے گی، امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ  نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو مشرقِ وسطیٰ کے دورے...

ISraeli-army ISraeli-army
تازہ ترین25 منٹس ago

ایران کیخلاف آئندہ کئی ہفتوں تک کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف آئندہ کئی ہفتوں تک...

Khatam al-Anbiya spokesperson Khatam al-Anbiya spokesperson
تازہ ترین42 منٹس ago

دشمن کی آبنائے ہرمز پر قبضےکی خواہش کبھی حقیقت نہیں بنے گی، ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز

تہران (صداۓ سچ نیوز) خاتم الانبیخاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن آبنائے ہرمز پر قبضہ...

qatar-flag qatar-flag
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا اور ایران میں ثالثی کے عمل میں قطر شریک نہیں ہے، ترجمان قطری وزارت خارجہ

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) ترجمان قطری وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا اور ایران میں ثالثی...

ISRAELI FORCES ISRAELI FORCES
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اسرائیلی فوج کیلئے نیا بجٹ منظور، 32 ارب شیکل کا اضافہ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی پارلیمنٹ میں فوج کے لیے نیا بجٹ منظور کرلیا گیا۔  غیر ملکی  میڈیا رپورٹ...

ASFAHAN ASFAHAN
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اصفہان میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا گیا، امریکی میڈیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے تہران میں میزائل بنانے والی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا...

PLANE PLANE
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی فوج کا اصفہان کے قریب 30 ملین ڈالر مالیت کا ریپر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کا کہنا ہے فضائی دفاعی نظام نے اصفہان کے قریب ایم کیو نائن ریپر...

TEL AVIV TEL AVIV
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کے وسطی اسرائیلی علاقوں پر میزائل حملے، 11 افراد زخمی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب، بنی براک اور پیتاح تکوا سمیت مختلف علاقوں میں...

Trending