پاکستان
میر رضا کیس، کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے
کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے۔
ذرائع کے مطابق کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کیے ہیں، کمیشن نے ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی اور عامر فاروقی سے علیحدہ جوابات طلب کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے معاون تجمل لودھی ایڈووکیٹ کی جانب سے پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کیے ہیں، پولیس افسران سیل شدہ جوابات تجمل لودھی کے ذریعے ہی کمیشن کو واپس جمع کرائیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

