تازہ ترین
امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل کو 7 اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملے سے پہلے ہی خبردار کیا تھا۔
نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی میڈیا کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یو اے ای کے صدر نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہوکو فون پر7 اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملے کی منصوبہ بندی سے خبردار کیا تھا۔
ویارک ٹائمز کے مطابق حملے کی نوعیت کیا ہوگی یو اے ای کی جانب سے اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی گئی تھیں۔
اس حوالے سے اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ سکیورٹی الرٹ اداروں تک نہیں پہنچا تھا جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے خفیہ سکیورٹی الرٹ ملنے کی رپورٹ کی تردید کی ہے
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

