پاکستان
جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر امریکی رکن کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستانی کاکَس کے شریک سربراہ جیک برگمین نے امریکا ایران سفارت کاری میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے اسے ناگزیر قرار دیا ہے۔
انہوں نے یہ اعتراف وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے نام ایک خط میں کیا، 15 مئی کو لکھے جانے والے خط میں رکن کانگریس جیک برگمین نے لکھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے قائدانہ کردار ادا کیا۔
جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے مخلصانہ تشکّر کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ان مذاکرات کے لیے اپنی منفرد پوزیشن کا استعمال کر کے حقیقی حکمت کا مظاہرہ کیا۔ رکن کانگریس جیک برگمین نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

