Connect with us

پاکستان

تحریک انصاف کیساتھ اس مرتبہ امتیازی سلوک آزاد کشمیر میں کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر

barrister-gohar

آزاد کشمیر(صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ پھر امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، اس مرتبہ یہ امتیازی سلوک آزاد کشمیر میں کیا گیا ہے۔

اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آج الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کی رجسٹریشن بلا جواز مسترد کردی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے 5 اکتوبر 2023 کو تمام سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کردی تھی، آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 کے تحت تمام سیاسی جماعتوں کی نئی رجسٹریشن کی ہدایت کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر نے 20 نومبر 2023 کو رجسٹریشن کے لیے تمام دستاویزات جمع کروائیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی اور جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کرلی گئی۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست کو زیرالتوا رکھا۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ آج 30 ماہ بعد الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے بذریعہ پریس ریلیز تحریک انصاف کی رجسٹریشن سے انکار کیا۔ آزاد کشمیر میں الیکشن جولائی میں ہیں تحریک انصاف کو مساوی مواقع دینے سے انکار کیا جارہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

JIP,-PTI JIP,-PTI
پاکستان6 منٹس ago

جماعت اسلامی کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کا اعلان

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان16 منٹس ago

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کہاں جا پہنچا؟

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن...

us-iran us-iran
تازہ ترین26 منٹس ago

امریکا کا ایک اور بحری بیڑا اور مزید فوجی ایران کے قریب تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے قریب اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار...

Joint Committee Joint Committee
پاکستان16 گھنٹے ago

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز...

Drone Drone
تازہ ترین16 گھنٹے ago

حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملہ

مدینہ منورہ (صداۓ سچ نیوز) حوثی ملیشیا کی جانب سے مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملہ کیا گیاہے...

Cricket-world-cup Cricket-world-cup
تازہ ترین17 گھنٹے ago

کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان17 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا اعلان

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا...

Afghan Taliban Afghan Taliban
پاکستان17 گھنٹے ago

پاکستان نے افغان طالبان رجیم کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگروں کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان نے افغان طالبان رجیم...

gold gold
پاکستان17 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین17 گھنٹے ago

امریکا میں ڈیزل کی قیمتیں ایک سال سے زیادہ عرصے تک معمول پر نہیں آسکیں گی، امریکی توانائی کمپنیوں نے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فیڈرل ریزرو سسٹم سے منسلک ڈیلاس فیڈسروے میں توانائی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ایران...

Trending