تازہ ترین
امریکی بحریہ نے پابندیوں کا شکار ایرانی بحری جہاز کو واپس ایران بھیج دیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی افواج نے ہفتے کے روز بحیرہ عرب میں ایران سے آنے والے ایک پابندیوں کے شکار تجارتی جہاز کو روک لیا۔
بیان کے مطابق ایم وی سیون ان 19 جہازوں میں شامل تھا جنہیں امریکی محکمہ خزانہ نے ایک روز قبل پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ ان جہازوں پر الزام ہے کہ وہ ایران کی توانائی، تیل اور گیس کی مصنوعات بیرونِ ملک منتقل کر رہے تھے۔
امریکی حکام کے مطابق ہفتے کے روز ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے اس جہاز کو روکا گیا جس کے بعد جہاز نے امریکی فوج کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایران کی جانب واپسی اختیار کی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

