پاکستان
امریکا کی جانب سے پاکستان کے عوام کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، مارکو روبیو
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کے عوام کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر انہوں نے بیان میں کہا کہ علاقائی ثالثی، اہم معدنیات،توانائی، انسدادِ دہشت گردی، ثقافتی ورثے اور تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں اپنے باہمی تعاون کے ذریعے ہم مشترکہ صلاحیتوں کو ترقی میں بدل رہے ہیں۔
مارکو روبیو نے مزید کہا کہ امریکی اور پاکستانی دونوں عوام کے لیے حقیقی نتائج فراہم کر رہے ہیں۔
امریکی سیکریٹری خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ خاص موقع پر ہم اپنی قوموں کے درمیان شراکت داری اور دوستی کے دیرینہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

