پاکستان
پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نےعالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے،امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےخطے میں استحکام کیلئےپاکستان کےمثبت کردار کو سراہا۔
وفاقی وزیرتجارت جام کمال سےڈپٹی امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےورچوئل ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا تجارتی تعاون بڑھانےپرتبادلہ خیال کیا,ملاقات میں دوطرفہ تجارت کےفروغ اور متوازن تجارتی معاہدے پرتفصیلی گفتگوبھی کی گئی۔
وزیر تجارت جام کمال نےکہا پاکستان ذمہ دارعالمی کرداراورامن کےفروغ کےلیے پرعزم ہے،پاکستان امریکا کے ساتھ تجارت بڑھانے اورنئےشعبوں میں تعاون کاخواہاں ہے،امریکی حکام نےکہا پاکستان کے ساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔
اتفاق کیاگیاکہ باہمی فائدہ مند اورمستقبل پرمبنی تجارتی فریم ورک ضروری ہے،سیکرٹری تجارت جواد پال نےکہاباہمی بنیادوں پرتجارتی فریم ورک سےپائیدارمعاشی تعاون کوفروغ ملےگا،تکنیکی سطح پرمذاکرات جاری ہیں،چند امور پر پیشرفت ابھی باقی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

