تازہ ترین
امریکا ‘یو ایس ایس جارج واشنگٹن’ طیارہ بردار بحری جہاز کو مشرق وسطیٰ بھیج رہا ہے، امریکی اخبار
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ امریکا طیارہ بردار بحری جہاز کو مشرق وسطیٰ بھیج رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکا ‘یو ایس ایس جارج واشنگٹن’ طیارہ بردار بحری جہاز ‘ یو ایس ایس ابراہم لنکن’ کی جگہ لے گا۔ امریکی حکام کے مطابق یہ تبدیلی پہلے سے طے شدہ فوجی تعیناتی کے شیڈول کا حصہ ہے۔
یو ایس ایس ابراہم لنکن طویل عرصے سے تعینات ہے اسی وجہ سے امریکی قانون سازوں نے جہاز پر موجود فوجیوں کے رہائشی حالات، سہولیات اور مجموعی فلاح و بہبود کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

