تازہ ترین
آزاد کشمیر الیکشن، ایل اے 27 و 28 کے 57 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ جاری
مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور ایل اے 28 کے 57 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ جاری ہے۔
اتوار کو خراب موسم کے باعث حلقہ ایل اے 27 اور ایل اے 28 میں پولنگ ملتوی کی گئی تھی۔
انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن نے 14 جبکہ پیپلز پارٹی نے 5 حلقوں پر کام یابی حاصل کی ہے۔
تیسرے مرحلے کے لیے پونچھ ڈویژن میں پولنگ 10 اگست کو ہو گی۔
پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، پلندری، باغ اور حویلی 11 حلقوں ایل اے 14 تا ایل اے 24 پر مشتمل ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

