تازہ ترین
وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی حکام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی حکام کے مطابق وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے۔
ابتدائی تحقیقات کےمطابق حملہ آورکیلیفورنیا سےٹرین کے ذریعے پہلے شکاگو اور پھر واشنگٹن پہنچا۔ جہاں اس نے اسی ہوٹل میں قیام کیا،جہاں ملک کی اہم شخصیات جمع ہونے والی تھیں۔
اٹارنی جنرل کاکہنا ہےکہ ابتدائی شواہد سےظاہرہوتا ہےکہ اس نےجمعہ کے روز ہوٹل میں کمرہ لیا تھا،تاہم اس کےمحرکات ابھی تک زیرِتفتیش ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مذاکرات میں پیشرفت کےلئےایران کی نئی تجاویز سامنے آگئیں
امریکی میڈیا کےمطابق ملزم سے ایک تحریری منصوبہ برآمد ہوا جس میں اس نے حکومتی عہدیداروں کو ان کے عہدوں کے اعتبار سے ہدف بنانے کی منصوبہ بندی بیان کی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

