پاکستان
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق انگور اڈہ میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی بروقت کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی۔
فتنہ الخوارج کی تشکیل کی دراندازی میں ناکامی کے بعد افغان طالبان نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین شہری زخمی، زخمیوں کو فوری طور پر وانا ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اہل علاقہ کی افغان طالبان کی فائرنگ کے واقعےکی بھرپور مذمت،پاک فوج سےجوابی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی حکام
جنوبی وزیرستان کے علاقے،زلول خیل انگور اڈہ میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، متعدد افغان پوسٹیں تباہ ہوگئی۔ آپریشن غضب للحق کی مؤثر کارروائیوں کے بعد افغان طالبان شکست کی بوکھلاہٹ میں سول آبادی کو نشانہ بنانے لگے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

