Connect with us

تازہ ترین

روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر حملہ، 10 افراد ہلاک

kyiv

کیف (صداۓ سچ نیوز) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 46 سے زائد زخمی ہو گئے۔

یوکرینی فوج کے مطابق حملوں میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

میئر کیف کا کہنا ہے کہ میزائل حملے کی زد میں آنے والی رہائشی عمارت کی ساتویں سے نویں منزل تک کئی افراد ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی روس نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے تھے، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 34 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

یوکرینی فوج کے مطابق حملوں میں رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

maryam-nawaz maryam-nawaz
پاکستان56 منٹس ago

ایک سیاسی جماعت کا مزاج دنگا فساد اور ایک کا سسٹم کے نام پر کرپشن ہے، مریم نواز کا نام لیے بغیر مخالفین پر وار

لاہور (صداے سچ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نام لیے بغیر مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے...

raja-nasir-abbas raja-nasir-abbas
پاکستان1 گھنٹہ ago

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو شفا اسپتال منتقل نہیں کیاگیا، علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ سپریم کورٹ کے...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ترکیہ نے غزہ امدادی فلوٹیلا روکنے پر نیتن یاہو کیخلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا، اسرائلی میڈیا

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترکیہ نے غزہ امدادی فلوٹیلا روکنے پر نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری...

Imran-Khan Imran-Khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

عمران خان نے اپنی صحت سے متعلق شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، ان کی بات نہیں سنی جاتی، بہن عظمیٰ خان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے سپریم کورت کے عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر...

security-forces-operation security-forces-operation
پاکستان1 گھنٹہ ago

سیکیورٹی فوسز کے بلوچستان، خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر مشترکہ آپریشنز کے دوران 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا...

masoud pezeshkian masoud pezeshkian
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ہم کسی صورت دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے، آخری سانس تک دشمن کیخلاف لڑتے رہیں گے، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی صورت دھونس اور دباؤ کے سامنے...

Petrol-and-diesel Petrol-and-diesel
پاکستان7 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرولیم دویژن...

pakistan-holidays pakistan-holidays
پاکستان7 گھنٹے ago

حکومت نے 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے 26 اگست بروز بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں 26 اگست...

Imran-Khan Imran-Khan
پاکستان7 گھنٹے ago

حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر...

google-pak google-pak
پاکستان7 گھنٹے ago

پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔ پاکستان...

Trending