تازہ ترین
چین کا آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ
بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ڈمی وارہیڈ سے لیس تجرباتی میزائل بحرالکاہل میں مقررہ مقام پر گرا، میزائل تجربہ معمول کی فوجی تربیتی پروگرام کا حصہ تھا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تجربہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق کیا گیا، تجربے سے متعلق متعلقہ ممالک کو پیشگی اطلاع دے دی گئی تھی۔
چینی سرکاری خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ تجربے میں کسی خاص ملک یا ہدف کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔
اس حوالے سے جاپان کا کہنا ہے کہ ہمیں ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کر دیا گیا تھا تاہم ہم نے چین سے اس معاملے پر نظرثانی کا کہا تھا جبکہ آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے چین نے ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کر دیا تھا ہم بلیسٹک میزائل ٹیسٹ خطے کے لیے عدم استحکام کا باعث ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

